ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

Wednesday, April 29, 2020

شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

برازیل / آسمان پر شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

برازیل میں رات میں ترتیب پانے والا ایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جب تیزی سے سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا
برازیل میں یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب شہابِ ثاقب زمین پر آگرا
لوگوں کا کہنا ہے کہ اندھیرے آسمان پر آگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرتا ہے کہ جس سے آسمان اس طرح روشن ہو جاتا ہے جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی جاری ہو

No comments:

Post a Comment