ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: کراچی میں دکانیں کھولنے کا پلان تیار

Tuesday, April 21, 2020

کراچی میں دکانیں کھولنے کا پلان تیار

کراچی میں تجارتی مراکز اور دکانیں کھولنے کا پلان تیار


کراچی میں تجارتی مراکز اور دکانیں کھولنے کے لیے 13 شعبوں کا تعین کرلیا گیا بازار اور دکانیں دن میں 8 گھنٹے کھولے جائیں گے
کریانہ مرغی اور گوشت کی دکانیں اور بیکریاں ہفتے میں 2 روز بند رکھنے کی تجویز جبکہ دودھ سبزی اور پھل کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت ہوگی عید شاپنگ کے لیے 15رمضان کے بعد مزید نرمی کا امکان ہے
محکمہ لائیو اسٹاک اور فشریز نے مچھلیوں کے شکار پر پابندی میں نرمی کردی ہے
دوسری جانب کورونا وائرس ایس او پی کی خلاف ورزی پر کراچی میں تین صنعتی یونٹس سیل کر دیئے گئے

No comments:

Post a Comment