ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: لاک ڈاؤن کے قدرتی اور جنگلی حیات پر مثبت اثرات

Wednesday, April 29, 2020

لاک ڈاؤن کے قدرتی اور جنگلی حیات پر مثبت اثرات

لاک ڈاؤن کے قدرتی اور جنگلی حیات پر مثبت اثرات

لاک ڈاؤن کے قدرتی اور جنگلی حیات پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
کراچی کے قریب ناردرن بائی پاس پر پہلی بار ہرنوں کو اپنی قدرتی آماج گاہ سے باہر گھومتے پھرتے دیکھا گیا
یہ ہرن دو گروپ کی شکل میں اپنی آماجگاہ سے ایک عام جگہ پر آئے
تاہم کچھ دیر بعد یہ تمام ہرن واپس اپنی آماجگاہ پر واپس چلے گئے
اس حوالے سے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ دن قبل دوسرے جانوروں کو بھی یہاں دیکھا گیا تھا

No comments:

Post a Comment