ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K

Friday, April 10, 2020

کورونا سےآگاہی کیلئےبیٹ مین میدان میں  
آگیا

میکسیکو کی سڑکوں پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 'بیٹ مین میدان میں اتر آیا ہے
یہ بیٹ مین اپنی کار سے اسپیکر کے ذریعے لوگوں سے درخواست کرتا ہے کہ وہ کورونا سے بچنے اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنے اپنے گھروں میں رہیں
میکسیکو کا یہ بیٹ مین روزانہ اپنی خاص بیٹ موبائل پر روزانہ سڑکوں اور دیگر عوامی مقامات پر گشت کرتا ہے

No comments:

Post a Comment