کورونا پیرس میں طبی عملے کو خراج تحسین
طبی عملےکو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے باشندوں نے اپنے گھروں کی بالکنیوں میں کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں
پیرس کے شہریوں نے برتن بجاکر میوزک پرفارمنس دی اور یکجہتی کے گیت گنگنائے
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے فرانس میں 19ہزار سے زائداموات اور1لاکھ سے زائدمتاثر ہیں جبکہ مہلک وبا سے اب تک 210ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس میں 1لاکھ 65 ہزار2سو 29اموات اور24لاکھ سے زائدمتاثر ہوچکے ہیں.
No comments:
Post a Comment