ملیر گلستان سوسٹائٹی چراغ کالونی میں 24
افراد کورونا کا شکار
کراچی کے علاقے ملیر گلستان سوسائٹی چراغ کالونی میں 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ڈپٹی کمشنر کراچی نے ملیر گلستان سوسائٹی چراغ کالونی میں مکمل لاک ڈاؤن کا حکم دے دیا
محکمہ صحت کی رپورٹ کے بعد دونوں علاقے سیل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے
اعلامیہ کے مطابق گلستان سوسائٹی میں کچھ دن پہلے ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی تھی
ڈپٹی کمشنر ملیر نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو علاقے میں جراثیم کش اسپرے کرانے کی بھی ہدایت کردی
No comments:
Post a Comment