سعودی آرٹسٹ کی پینٹنگ کیوں مقبول ہوئی
سعودی آرٹسٹ نبیلہ ابوالجدائل کی بنائی گئی ایک شاہکار تصویر جس میں صفائی پر مامور ایک شخص گھٹنوں کے بل بیٹھا خدا کے گھر کا واحد عبادت گزار ہے سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے
مصورہ نے اپنی نئی پینٹنگ کے ذریعے انتہائی فکر انگیز پیغام دیتے ہوئے یہ منظر کشی کی ہے کہ دنیا کے ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں میں سے صرف مقدس مقام کی صفائی ستھرائی پر مامور اس شخص کو آج بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ کعبے کے سامنے بیٹھ کر دعا مانگ سکتا ہے
No comments:
Post a Comment