ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: کورونا کے ساتھ سندھ میں خسرہ

Sunday, April 26, 2020

کورونا کے ساتھ سندھ میں خسرہ

کورونا کے ساتھ سندھ میں خسرہ و دیگر امراض پھوٹنے کا خدشہ


سندھ میں کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اور ماہرین صحت سمیت صوبائی حکام نے والدین سے بچوں کو فوری طور پر حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کردی ہے
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ہے جو کہ بچوں کے لئے کورونا وائرس سے زیادہ متعدی اور خطرناک بیماری ہے، اس کے ساتھ ساتھ سندھ کے کئی علاقوں خصوصاً کراچی میں ڈرگ ریزسٹنٹ  ٹائیفائیڈ تشنج اور خناق کے کیسز میں بھی اضافہ ہوگیا ہے

No comments:

Post a Comment