ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: پاکستانی پرچم کے رنگ

Tuesday, April 28, 2020

پاکستانی پرچم کے رنگ

سوئس پہاڑ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے جان لیوا کورونا وائرس سے دوچار پاکستان سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے سوئزرلینڈ کے قصبے زرمٹ کے مشہور پہاڑ میٹرہارن کو پاکستانی جھنڈے کے رنگ میں رنگ دیا گیا

No comments:

Post a Comment