18 ویں ترمیم میں کچھ خامیاں نظر آئی ہیں پی پی رہنما کو مکمل معلومات نہیں اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم میں کچھ خامیاں نظر آئی ہیں 18 ویں ترمیم صحیح سمت کی طرف قدم تھا لیکن ابھی بھی نامکمل ہے کیونکہ صوبائی حکومتوں تک تو اختیارات پہنچ گئے تاہم مقامی حکومتوں کو اختیارات نہیں ملے جب تک وفاق اور صوبے ساتھ ملکرکام نہیں کرینگے تو معاملات حل نہیں ہونگے
No comments:
Post a Comment