ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: The thieves made a watermelon mask to cover their faces

Thursday, May 28, 2020

The thieves made a watermelon mask to cover their faces

کچھ اور نا ملا تو چوروں نے چہرے چھپانے کے لیے تربوز کا ماسک بنا لیا


ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہانہوں نے چوری کی ایک واردات میں مطلوب دو چوروں کو گرفتار کیا ہے ان چوروں نے واردات کے دوران خود کو سرجیکل ماسک یا ہیلمٹ کی بجائے تربوز کی مدد سے چھپایا ہوا تھا۔ دونوں چوروں 

نے خالی تربوز کے چھلکے کو بطور ماسک استعمال کیا تھا
لویزا پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ دو افراد نے 6 مئی کو تقریباً 9 بجکر 25 منٹ پر شیٹز گروسری سٹور سے نامعلوم تعداد میں اشیا چرائیں
coinpayu چوری کے دوران دونوں نے سر پر اندر سے خالی تربوز پہنے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق چور چوری کی ہوئی کار 2006 بلیک ٹویوٹا ٹاکوما میں فرار ہو گئے
پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے فیس بک پیج پر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی ہوئی دونوں کی تصویریں شیئر کر کے لوگوں سے گرفتاری میں مدد دینے کی درخواست کی تاہم سوموار کو انہیں گرفتار کر لیا گیا تو یہ تصویریں فیس بک پیج سے ڈیلیٹ کر دی گئیں

No comments:

Post a Comment