ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: Jeff Bezos loses ارب 11.2 billion

Friday, May 1, 2020

Jeff Bezos loses ارب 11.2 billion

دنیا کے امیر ترین آدمی جیف بیزوس کو ایک ہی دن میں 11 ارب 20 کروڑ ڈالر کا نقصان

  کاروباری ہفتے کے آخری دن جمعہ کو دنیا کے امیر ترین افراد کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے
ارب پتی افراد کی دولت پر نظر رکھنے والے فوربز میگزین کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی دنیا کے امیر ترین آدمی جیف بیزوس کو 11 ارب 20 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ایک ہی دن میں ان کے اثاثوں میں 7 اعشاریہ 55 فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ان کی دولت 137 اعشاریہ 4 ارب ڈالر رہ گئی ہے
جیف بیزوس کی سابق اہلیہ مکینزی بیزوس کو بھی ایمازون کے شیئرز کی مالیت میں ہونے والی کمی کے باعث لگ بھگ 4 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے

No comments:

Post a Comment