11 سالہ لڑکا 1080 ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا سکیٹ
بورڈر بن گی
برازیل سے تعلق رکھنے والا 11 سالہ لڑکا 1080-ڈگری ٹرن لینے والا دنیا کے پہلا سکیٹ بورڈر بن گیا۔ اس طرح انہوں نے مشہور سکیٹ بورڈر ٹونی ہاک کا 1999 میں بنایا ہوا 900-ڈگری ٹرن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے
11 سالہ گوئی کھورے نے اپنے ریکارڈ بنانے کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس میں انہیں 1080-ڈگرن ٹرن لیتے یعنی فضا میں 3 بار گھومتے دکھایا گیا ہے
گوئی کی ویڈیو کو ٹونی ہاک سمیت کئی سکیٹ بورڈ کھلاڑیوں نے شیئر کیا جس کے بعد یہ وائرل ہوگئی۔گوئی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران اُن کے پاس مشق کے لیے کافی وقت تھا گوئی کا عزم ہے کہ وہ اگلی دفعہ 1260-ڈگریئی اس طرح گھومنے والے پہلے سکیٹ بورڈر ہیں۔ انہوں نے 21 سالہ بعد ٹونی ہاک کا 900-ڈگری ٹرن ٹرن کا ریکارڈ بنائیں
No comments:
Post a Comment