ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: Firdous Ashiq Awan announced that he would do something to wake up many people

Saturday, May 2, 2020

Firdous Ashiq Awan announced that he would do something to wake up many people

فردوس عاشق اعوان نے وہ کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کئی لوگوں کی نیندیں اڑ جائیں
اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  ہنگامی پریس کانفرنس بلالی
حال ہی میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹائی گئی ڈاکٹر  فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کو صبح سوا 11 بجے پریس کانفرنس بلائی ہے انہوں نے یہ پریس کانفرنس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں بلائی ہے
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس بلانے سے بہت سے سوالات پیدا ہوگئے ہیں لوگوں کے ذہنوں میں ان کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں

No comments:

Post a Comment