ca-app-pub-5885948388119491~6938255745 N-S-K: Daniel Aziz's son's car fired

Saturday, May 2, 2020

Daniel Aziz's son's car fired

دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ اسلام آباد سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی  فائرنگ کے واقعے میں دانیال عزیز کے صاحبزادے محفوظ رہے  فائرنگ سردار علی نامی شخص کے بیٹوں کی جانب سے کی گئی ہے۔ ایس ایچ او آبپارہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے

No comments:

Post a Comment