وزیراعظم عمران خان فردوس عاشق اعوان پر چیخنے لگے اور غصے میں زور سے ٹیبل پر مکا مارا فردوس عاشق اعوان کو ہٹائے جانے کی اصل کہانی سامنےآگئی
اسلام آباد ویب ڈیسک سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹادیا گیا، انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے ان سے استعفیٰ مانگا تھا تاہم سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران خان عہدے سے علیحدگی کے قبل کے واقعات اور مبینہ کرپشن کی کہانی سامنے لے ائے جو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی ممکنہ وجہ بنے
اپنی ویڈیو میں عمران خان کاکہنا تھاکہ فردوش عاشق اعوان نے فواد چودھری کی جگہ لی تھی،فواد چودھری وزیراعظم پاکستان کی پہلی چوائس تھے اور جب وہ وزیر اطلاعات بنے تو انہوں نے کچھ پریکٹسس کی جن کو میڈیا نے پسند کیا اور کچھ کو نہیں کیا، جتنی بھی ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں تھیں ان سب کو اپنی پروفائل اور ڈیٹا جمع کرانے کی ہدایت کی گئی حکومت ان ایڈورٹائز ایجنسیوں کو اشتہار اور ٌپیسہ دیتی ہے اور یہ ایجنسیز آگے سے چینلز یا اخبارات کو دیتی ہیں اور ان سے اپنا ایک پرسنٹیج رکھ لیتی ہیں پاکستان میں یہ 30 سے 40 فیصد تک بھی جاتا ہے۔ کچھ صحافیوں، کچھ سیاستدانوں یا پھر سیاستدانوں کے رشتہ داروں نے بتائی ہوئی تھیں جو بھی وزیر اطلاعات آتا تھا اس کے جاننے والے بنا لیتے تھے تو ایسے یہ لوگ بے شمار پیسہ ،بے بہا پیسہ کماتے تھے
No comments:
Post a Comment