Saturday, November 21, 2020
Sunday, August 2, 2020
ایک اسی جگہ سرمایہ کاری کی جس مے اپ کی رقم دگنی وہ جاے 100% work
100% work
Invest in a place where you can double your money
ایک اسی جگہ سرمایہ کاری کی جس مے اپ کی رقم دگنی وہ جاے
join this link : https://crypto-safe.ltd/?ref=7b2e459e716b54c
youtube link : https://youtu.be/aMbmnZLAK0s
Tuesday, June 30, 2020
Online free earning
Online free earning
click and join
youtube link : https://zee.gl/7K0sx2t
click and join
youtube link : https://zee.gl/0buH81T
click and join
youtube link : https://zee.gl/zF9JI2
Friday, May 29, 2020
پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائے گا عبدالعلیم خان
وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا جائےگا، لاک ڈاؤن
href="https://www.urdupoint.com/daily/latest-news/coronavirus.html" style="background-color: white; border: 0px; color: black; font-family: nastliq; font-size: 17px; font-stretch: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-variant-numeric: inherit; line-height: inherit; margin: 0px; padding: 0px; text-align: justify; text-decoration-line: none; transition-duration: 0.5s; vertical-align: baseline;" target="_blank"> کورونا


وزیراعظم عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ لاک ڈاؤن کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل نہیں ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کا حل اور علاج صرف احتیاطی تدابیر ہیں۔ لاک ڈاؤن ہمیشہ کیلئے نہیں لگا سکتے کیونکہ لوگ کورونا کی بجائے بھوک سے زیادہ مریں گے۔ اس لیے اب پنجاب میں دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ نہ ہی پنجاب میں مکمل طور پرصنعتیں اور مارکیٹیں بند نہیں کی جاسکتی ہیں



Thursday, May 28, 2020
The thieves made a watermelon mask to cover their faces
کچھ اور نا ملا تو چوروں نے چہرے چھپانے کے لیے تربوز کا ماسک بنا لیا

ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہانہوں نے چوری کی ایک واردات میں مطلوب دو چوروں کو گرفتار کیا ہے ان چوروں نے واردات کے دوران خود کو سرجیکل ماسک یا ہیلمٹ کی بجائے تربوز کی مدد سے چھپایا ہوا تھا۔ دونوں چوروں
نے خالی تربوز کے چھلکے کو بطور ماسک استعمال کیا تھا
لویزا پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ دو افراد نے 6 مئی کو تقریباً 9 بجکر 25 منٹ پر شیٹز گروسری سٹور سے نامعلوم تعداد میں اشیا چرائیں

پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے فیس بک پیج پر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی ہوئی دونوں کی تصویریں شیئر کر کے لوگوں سے گرفتاری میں مدد دینے کی درخواست کی تاہم سوموار کو انہیں گرفتار کر لیا گیا تو یہ تصویریں فیس بک پیج سے ڈیلیٹ کر دی گئیں
Sunday, May 24, 2020
The 11-year-old became a skateboarder
11 سالہ لڑکا 1080 ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا سکیٹ
بورڈر بن گی
برازیل سے تعلق رکھنے والا 11 سالہ لڑکا 1080-ڈگری ٹرن لینے والا دنیا کے پہلا سکیٹ بورڈر بن گیا۔ اس طرح انہوں نے مشہور سکیٹ بورڈر ٹونی ہاک کا 1999 میں بنایا ہوا 900-ڈگری ٹرن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے

Friday, May 22, 2020
Tekken 2
ca-app-pub-5885948388119491~6938255745
"https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgd_AmwSkkn9g3BCTPku8G8Y1gYVJ9d2HrZRDDcmXv5zZkZ8ookNxFeVRGDXXsOaOPoJTwD25gRrr-s2NxLWIR317-5fc7hGjkcGGVkoITx4rAVtATQfdIKq5sS15HyUS8iHD9GuRlGxa1k/s1600/Opera+Snapshot_2020-05-22_143159_www.ofilmywap.red.png" imageanchor="1" style="margin-left: 1em; margin-right: 1em;">

Movie Name :
Tekken 2
Category :
HollyWood Hindi Dubbed Movies 2014
Genre :
Action, Crime, Drama
Starcast :
Kane Kosugi, Cary Hiroyuki Tagawa, Rade Serbedzija
Language :
Hindi + English
download:https://zee.gl/Ndfrk
download:https://zee.gl/Ndfrk
Thursday, May 14, 2020
The Punjab Chief Minister inaugurated a hospital named after his father in Dera Ghazi Khan
وزیراعلی پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں والد کے نام پر کارڈیالوجی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعلی پنجاب نے ڈی جی خان میں والد کے نام پر کارڈیالوجی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا سرکاری ہسپتال کا نام اپنے والد سے منسوب کرنے پر عثمان بزدارعوام کی شدید تنقید کی زد میں تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایک سرکاری ہسپتال کا نام اپنے والد کے نام سے منسوب کرنے کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں
بتایا گیا ہے کہ جمعرات کے روز وزیراعلی پنجا ب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں کارڈیالوجی ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھاپنجاب کے وزیراعلیٰ نے اس کارڈیالوجی ہسپتال کا نام اپنے والد کے نام سے منسوب کردیا ہے یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سے عثمان بزدار شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ خاص کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان پر شدید تنقید کی جارہی ہے
عثمان بزادر نے ڈی جی خان میں جس ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا، اس کا نام
سردار فتح محمد خان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال رکھا گیا ہے اس حوالے
سے صارفین کا کہنا ہے کہ عثمان بزدارکی
جانب سے سرکاری ہسپتال کا نام اپنے والد سے منسوب کرنے کا عمل قابل مذمت
ہے۔ یہ عوام کا پیسہ ہے جس سے ذاتی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہےہسپتال کا نام والد کے نام پر رکھنے سے عثمان بزداراپنے
خاندان کی تشہیر کر رہے کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ کل تک عمران خان جن
باتوں کی مخالفت کرتے تھے آج ان کے اپنے وزیراعلیٰ بھی وہی کام کر رہے
ہیں
Monday, May 11, 2020
How did Iranian Airlines spread Corona in the Middle East?
مشرق وسطیٰ میں ایرانی ایئر لائن نے کورونا کیسے پھیلایا
مشرق وسطیٰ میں ایرانی ایئر لائن ماہان ایئر کے ذریعے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے
عرب نیوز کے مطابق امریکی پابندیوں کی شکار ایران کی ماہان ائیر نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسافروں کو عراق اور لبنان تک سفر میں مدد دی جبکہ ایران اور چین کے درمیان پروازوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا جس سے مشرق وسطیٰ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا
واضح رہے کہ 31 جنوری کو تہران کی جانب سے باضابطہ طور پر بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی اس کے باوجود ایران کی نجی ایئر لائن ماہان ایئر نے چین اور دیگر علاقوں سے اپنی پراوزیں جاری رکھیں
بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق ایئر لائن کی جانب سے وضاحت نہیں دی گئی تاہم تہران کے امام خمینی ایئر پورٹ اور چین کے ہوائی اڈوں کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ ان پروازوں کا سلسلہ مارچ تک جاری رہا
ایک پرواز کے ذریعے 70 ایرانی طلبا کو چین کے شہر ووہان
سے چھ فروری کو واپس لایا گیا
دوسری جانب ماہان ایئر نے دعویٰ کیا ہے کہ چھ فروری کو طلبا کے لیے چلائی جانے والی پرواز پر ہونے والی تنقید کے بعد ایران اور چین کے مابین تمام پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا تھا
ادھر چین کے دیگر شہروں بیجنگ شنگھائی گوانگزو اور شینزن سے 23 فروری تک فلائٹ ٹریکر اور فلائٹ ریڈار 24 سے مزید 55 فلائٹس کے ریکارڈ کے اعداد و شمار کی تصدیق ہوتی ہے
بی بی سی کی تحقیقات سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ عراق اور لبنان میں ماہان ایئر کی پروازوں سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا آغاز ہوا
چین سے تہران جانے والے ان طیاروں نے 24 گھنٹے کے اندر بارسلونا دبئی کوالالمپور اور استنبول کا سفر بھی کیا
جہاز کے عملے کی جانب سے ذاتی حفاظتی سامان کی کمی اور طیارے کے لیے احتیاطی تدابیر پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا لیکن ایئر لائن کی جانب سے انہیں خاموش رہنے کا کہا گیا
ادھر ماہان ایئر کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ان پروازوں کے ذریعے چین کو امدادی سامان بھیجا جا رہا تھا جبکہ پروازوں میں کوئی مسافر سوار نہیں تھا تاہم اعداد وشمار کے مطابق معاملہ یہ نہیں تا بلکہ مسافر پروازوں کی حیثیت سے ان کی تصدیق کی گئی ہے
کورونا وائرس کے بحران کے دوران ایران میں حفاظتی سامان اور طبی آلات کی شدید قلت سے اس بات کا قطعی امکان نہیں کہ طیاروں کے ذریعے چین کو امدادی سامان فراہم کیا جا رہا تھا
اس ایئر لائن پر سعودی فضائی حدود میں آنے پر پابندی عائد ہے جبکہ جرمنی، فرانس سپین اور اٹلی میں پہلے ہی اس کو لینڈنگ حقوق حاصل نہیں ہیں
Curfew, a new system for detecting violations
کرفیو خلاف ورزیاں پکڑنے کے لیے نیا سسٹم
ابوظبی پولیس نے نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اور کرفیو کی پابندی نہ کرنے والوں کو پکڑنے کے لیے ریڈار سسٹم کا استعمال کر شروع کر دیا ہے
الامارات الیوم کے مطابق کرفیو کے دوران مقامی شہری اور غیرملکی روزانہ رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک گھروں میں ر ہنے کے پابند ہیں اس دوران گھروں سے نکلنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی.
الامارات الیوم کے مطابق ابوظبی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کرفیو کے دوران گھروں سے نہ نکلیں
اس دوران صرف ہسپتالوں ہیلتھ سینٹرز سے ادویات اور علاج کے لیے نکلنے کی اجازت ہے۔ اس کے علاوہ کسی اور کام کے لیے نکلنے پر پابندی ہے نکلتے وقت ماسک پہننا اور دستانے استعمال کرنا ضروری ہے سماجی فاصلے کی پابندی بھی کی جائے
ابوظبی کے پبلک پراسیکیوٹر نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بھی رات دس بجے سے صبح چھ بجے کے دوران انتہائی ضرورت کے بغیر گھر سے نکلے گا اس پر دو ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا
نئے کورونا وائرس کے اقدامات کی خلاف ورزی پر اعتراض پبلک پراسیکیوشن کے لنک پر جاکر ریکارڈ کرایا جاسکتا ہے اعتراض ریکارڈ کراتے وقت جرمانے کے غلط ہونے کا ثبوت بھی منسلک کرنا ہوگا
Sunday, May 10, 2020
Fake calls about Corona victims
کورونا متاثرین سے متعلق جعلی کالز
کراچی میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو گھر سے ہسپتال منتقل کرنے والے فلاحی اداروں کو جعلی ٹیلی فون کالز کی پریشانی کا سامنا ہے جس سے ان کے کام کی استعداد متاثر اور حوصلے پست ہو رہے ہیں
پاکستان میں ریسکیو سروسز اور ایمرجنسی ہیلپ لائن پر جعلی اور مذاق میں کی گئی کالز کی تعداد ہمیشہ سے ہی بہت زیادہ رہتی ہے جس سے نمٹنے کے لیے کال ریکارڈنگ، کالر لوکیشن ٹریسنگ اور دیگر ٹیکنالوجیز کی مدد لی جا رہی ہے
کورونا وائرس کے دوران جاری لاک ڈاؤن میں بھی بعض افراد فلاحی اداروں کو کال کر کے مریضوں کی موجودگی کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں ایسا کرنے میں بیشتر کا مقصد محض کسی کا چیلنج پورا کرنا اور ٹک ٹاک یا سوشل میڈیا کے لیے وڈیو بنانا ہوتا ہے
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث فلاحی اداروں نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو وائرس کا شکار افراد کو گھر سے ہسپتال یا واپس گھر منتقل کرتی ہیں
کراچی میں ایدھی ایمبولینس سروس کے ڈائریکٹر محمد بلال نے اردو نیوز کو بتایا کہ روزانہ کی بنیاد پر ہر ضلع میں کورونا کے تقریباً 20 سے 25 مریضوں کو گھر سے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جس کے لیے ہر ضلع میں کورونا مریض منتقلی ٹیم اور مرکز قائم کیا گیا ہے
محمد بلال کا کہنا تھا کہ ایسے بھی دن گزرے ہیں جب ایک ٹیم کو 10 جعلی کالز پر جانا پڑا اور وہاں جا کہ پتا چلا کہ کسی نے مذاق کیا تھا
انہوں نے بتایا کہ جعلی کالز کرنے والوں میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے جو ازراہِ مذاق کالز کر کے کورونا کے مریض کے بارے میں جعلی معلومات فراہم کرتے ہیں
ایک سوال کے جواب میں محمد بلال نے بتایا کہ جعلی کالز پر رسپانس کرنے کی وجہ سے نہ صرف ہمارا بہت سا وقت ضائع
ہوتا ہے بلکہ ریسکیو اہلکاروں کا مورال بھی ڈاؤن ہوتا ہے
ہمارا پروٹوکول ہے کہ ہم ہر کال پر رسپانس کرتے ہیں چاہے 10 کالز بھی جعلی آجائیں پھر بھی گیارہویں کال پر ٹیم جاتی ہے اس کے لیے ٹیم کو سمجھانا پڑتا ہے اس کی ہمت بندھانا پڑتی ہے
ان کا کہنا تھا کہ جعلی کالز کرنے والوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی تو نہیں کی جاتی بس انہیں احساس دلانے کی کوشش کرتے ہیں، کچھ لوگ اپنی غلطی تسلیم کر لیتے ہیں اور معافی بھی مانگ لیتے ہیں
گرمی میں شدت اور رمضان کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوا ہے ایمبولینس ڈرائیور عبدالقادر نے بتایا کہ حفاظتی سوٹ میں بہت گرمی لگتی ہے اور سانس لینا تک دشوار ہو جاتا ہے ایسے میں ہمیں جعلی کالز کی وجہ سے بہت مشکل اٹھانا پڑتی ہے
فلاحی سروس چھیپا کے ترجمان شاہد چھیپا نے بتایا کہ ان کا ادارہ بھی کورونا وائرس مریضوں کو منتقل کرنے کا کام انجام دے رہا ہے عمومی طور پر تو حکومتی عہدیداروں کی جانب سے ہی احکامات موصول ہوتے ہیں کہ کن لوگوں کو منتقل کرنا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی ایمبولینس سروس کی ہیلپ لائن پر کالز آتی رہتی ہیں
ان کا کہنا تھا کہ جعلی کالز کا سلسلہ پرانا ہے تاہم حیرت کی بات یہ ہے کہ لوگ مشکل کے اس وقت میں بھی ریسکیو اہلکاروں کو پریشان کرنے سے باز نہیں آرہے
انہوں نے بتایا کہ ہر روز چند کالز ایسی آجاتی ہیں جن میں کورونا کے مریضوں سے متعلق غلط معلومات دی جاتی ہیں، جب ٹیم مذکورہ جگہ پر پہنچتی ہے تو کال کرنے والے کا فون بند ملتا ہے یا کسی نے وڈیو بنانے کے لیے کال کی ہوتی ہے
ہمارے اہلکار کوئی قانونی کارروائی تو کر سکتے نہیں لہٰذا صرف تنبیہہ کر کے واپس آ جاتے ہیں
فلاحی اداروں کو جعلی کالز آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے پاس زیادہ بہتر ٹیکنالوجی نہیں نہ وہ کال ٹریس کر سکتے ہیں نہ ہی ان کے پاس قانونی کارروائی کا کوئی آپشن موجود ہے مگر ایسا نہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس سے محفوظ ہیں
سندھ پولیس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مددگار 15 ہیلپ لائن پر ہر ماہ موصول ہونے والی کالز میں سے 80 فیصد سے زائد ایسی ہوتی ہیں جن میں معلومات غلط فراہم کی جاتی ہیں
نئے سال کے موقع پر جاری کیے گئے اس ڈیٹا کے مطابق کراچی میں ہر روز 10 سے 12 ہزار کالز موصول ہوتی ہیں جن میں سے 85-80 فیصد پر کارروائی ممکن نہیں ہوتی کراچی پولیس کے چیف غلام نبی میمن نے اس حوالے سے مددگار 15 کی ٹیکنالوجی کو بہتر کرنے اور پرائیویٹ سروس پرووائیڈرز کی خدمات حاصل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
کراچی پولیس چیف نے مددگار پولیس کی موبائل پر کیمرے کی تنصیب اور اہلکاروں کو کمپیوٹر ٹیبلٹس کی فراہمی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت بھی کی تھی تا کہ ایمرجنسی رسپانس کی استعداد کو مزید بڑھایا جا سکے
Wednesday, May 6, 2020
online shoping
online shoping
اسلام علیکم ! وقت کے ساتھ اپٹوڈیٹ رہنا آج کل کے دور کی سب سے بڑی حقیقت بھی ہے اور ضرورت بھی۔ آپ خوش قسمت ہیں ہم آپ کے لیے دور جدید کی بہترین اشیاء ایک ہی پلیٹ فارم پر لائے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا کہ آپ اپنا اے سی چلا کے اپنے صوفہ پر گرما گرم چائے پیتے ہوئے لیٹسٹ کپڑے جیولری جوتیاں اور بہت سی شاندار دستکاریوں سے لطف اندوز ہوتے رہیں۔ اوہ نو! یہ کیا! اتنی کم قیمت! اتنے زیادہ ڈسکاونٹ! اتنی بہترین اشیاء! ایسی کمال دستکاریاں! کوئی کیسے اتنی بہترین اشیاء ایک ہی Blog پر دے سکتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ یہ تمام سہولیات آپ کے پاس خود پہنچا کریں تو ابھی follow کریں اور shopping کر کے لطف اندوز ہوں
Facebook : https://zee.gl/JQKfo
Saturday, May 2, 2020
Baaghi 3 (2020) Hindi Full Movie
Genre :
Action, Thriller
Starcast :
Tiger Shroff, Shraddha Kapoor, Riteish Deshmukh
Duration :
2H 24Min
Language :
Hindi
Source:
HDRip
After weeks of rumors of his death, North Korean leader Kim Jong Un finally came to light
کئی ہفتوں تک موت کی افواہوں کے بعد بالآخر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان منظر عام پر آگئے
پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) تین ہفتوں سے شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان کی موت کی افواہیں گردش میں تھیں لیکن بالآخر گزشتہ روز وہ تین ہفتے بعد منظرعام پر آ گئے اور ان کی موت کی افواہیں دم توڑ گئیں میل آن لائن کے مطابق کم جونگ ان نے اتنے دن بعد ایک فرٹیلائزر فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں سامنے آئے۔ شمالی کوریا کے شہر سن چون میں قائم کی گئی اس فیکٹری کا انہوں نے افتتاح کیا اور اس موقع پر بنائی گئی ان کی ویڈیوز اور تصاویر شمالی کورین میڈیا نے نشر کیں جن سے عالمی میڈیا میں ان کے متعلق گردش کرتی افواہیں دم توڑ گئیں
Which country's army chief is sitting on the ground with his hands folded? Do not believe knowingly
یہ کس ملک کا آرمی چیف زمین پر ہاتھ جوڑے بیٹھا ہے جان کر یقین نہ آئے
تھائی لینڈ کے آرمی چیف کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ زمین پر ہاتھ جوڑے بیٹھا ہوتا ہے اور صارفین حیرت سے مبہوت ہیں کہ یہ کہاں کا آرمی چیف ہے جو اس حالت میں بیٹھا ہے میل آن لائن کے مطابق دراصل یہ تھائی لینڈ کی روایت ہے کہ جب کوئی بادشاہ یا ملکہ کے سامنے جاتا ہے، خواہ آرمی چیف ہی کیوں نہ ہو وہ اسی طرح ہاتھ جوڑے گھٹنوں کے بل چل کر جاتا ہے اور جب تک ان کے سامنے رہے اسی حالت میں رہتا ہے
رپورٹ کے مطابق یہ تصویر بنکاک رجمنٹ کی ہے جہاں گزشتہ دنوں بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن اور ان کی چوتھی اہلیہ ملکہ سوتھیدا نے دورہ کیا اور فوج کی طرف سے بنائے گئے حفاظتی لباس کا معائنہ کیا جو فوج نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے تیار کیا ہے جب تک بادشاہ اور ملکہ لباس کا معائنہ کرتے رہے اور اس کے متعلق بریفنگ لیتے رہے آرمی چیف اور دیگر فوجی عہدیدار ان کے سامنے گھٹنوں کے بل ہاتھ جوڑے کھڑے رہے واضح رہے کہ بادشاہ مہاوجیرا چند دن قبل ہی جرمنی سے واپس تھائی لینڈ لوٹے ہیں انہوں نے جرمنی میں ایک پورا ہوٹل بک کروایا تھا اور 20داشتاﺅں کے ہمراہ وہاں قرنطینہ میں رہے تھائی لینڈ میں اس وجہ سے عوام کی طرف سے ان پر کڑی تنقید کی گئی کہ جب پورا ملک کورونا سے لڑ رہا ہے، بادشاہ جرمنی میں چھٹیاں منا رہا ہے انٹرنیٹ پر تھائی شہریوں نے ’ہمیں بادشاہ کی ضرورت ہی کیا ہے کا ایک ٹرینڈ بھی چلایا واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں اب تک کورونا وائرس کے 3ہزار کیس سامنے آچکے ہیں اور 54اموات ہو چکی ہیں
Wedding in India during Lockdown
لاک ڈاﺅن کے دوران بھارت میں شادی دولہا دلہن نے ایک دوسرے کو ہار کیسے پہنائے دیکھ کر ہنسی نہ رُکے
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی میل جول میں فاصلے کی پابندی پر حکومتیں سختی سے عمل کروا رہی ہیں۔ ایسے میں بھارت سے ایک دولہا دلہن کی اس پابندی کے ساتھ شادی کی ایسی ویڈیو سامنے آ گئی ہے کہ دیکھ کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس تقریب میں جہاں چند مہمان ایک دوسرے سے کافی فاصلے پر کھڑے نظر آتے ہیں وہیں دولہا دلہن ایک دوسرے کو انتہائی انوکھے طریقے سے فاصلہ رکھتے ہوئے ورمالا پہناتے ہیں
رپورٹ کے مطابق پنڈت پہلے دلہن کو دو لمبے ڈنڈے پکڑاتا ہے اور ان میں ورمالا لٹکا دیتا ہے۔ دلہن خود دولہا سے دور رہتے ہوئے ڈنڈوں کے ذریعے ورمالا دولہے کے گلے میں ڈال دیتی ہے اس کے بعد دولہا دلہن کے ہاتھ سے ڈنڈے لے لیتا ہے اور پنڈت ان پر دوسری ورمالا لٹکا دیتا ہے اور دولہا اسی طرح دلہن کو یہ ورمالا پہنا دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس دولہا دلہن کی ایک دوسرے کو ورمالا پہنانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور لوگوں کے لیے ہنسی کا بہانہ بن رہی ہے
The real story of the removal of Firdous Ashiq Awan has come to light
وزیراعظم عمران خان فردوس عاشق اعوان پر چیخنے لگے اور غصے میں زور سے ٹیبل پر مکا مارا فردوس عاشق اعوان کو ہٹائے جانے کی اصل کہانی سامنےآگئی
اسلام آباد ویب ڈیسک سابق مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹادیا گیا، انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے ان سے استعفیٰ مانگا تھا تاہم سینئر صحافی اور اینکر پرسن عمران خان عہدے سے علیحدگی کے قبل کے واقعات اور مبینہ کرپشن کی کہانی سامنے لے ائے جو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی ممکنہ وجہ بنے
اپنی ویڈیو میں عمران خان کاکہنا تھاکہ فردوش عاشق اعوان نے فواد چودھری کی جگہ لی تھی،فواد چودھری وزیراعظم پاکستان کی پہلی چوائس تھے اور جب وہ وزیر اطلاعات بنے تو انہوں نے کچھ پریکٹسس کی جن کو میڈیا نے پسند کیا اور کچھ کو نہیں کیا، جتنی بھی ایڈورٹائزنگ ایجنسیاں تھیں ان سب کو اپنی پروفائل اور ڈیٹا جمع کرانے کی ہدایت کی گئی حکومت ان ایڈورٹائز ایجنسیوں کو اشتہار اور ٌپیسہ دیتی ہے اور یہ ایجنسیز آگے سے چینلز یا اخبارات کو دیتی ہیں اور ان سے اپنا ایک پرسنٹیج رکھ لیتی ہیں پاکستان میں یہ 30 سے 40 فیصد تک بھی جاتا ہے۔ کچھ صحافیوں، کچھ سیاستدانوں یا پھر سیاستدانوں کے رشتہ داروں نے بتائی ہوئی تھیں جو بھی وزیر اطلاعات آتا تھا اس کے جاننے والے بنا لیتے تھے تو ایسے یہ لوگ بے شمار پیسہ ،بے بہا پیسہ کماتے تھے
Daniel Aziz's son's car fired
دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ اسلام آباد سے تشویشناک خبر آگئی
اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 میں دانیال عزیز کے بیٹے کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی فائرنگ کے واقعے میں دانیال عزیز کے صاحبزادے محفوظ رہے فائرنگ سردار علی نامی شخص کے بیٹوں کی جانب سے کی گئی ہے۔ ایس ایچ او آبپارہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے
Firdous Ashiq Awan announced that he would do something to wake up many people
فردوس عاشق اعوان نے وہ کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کئی لوگوں کی نیندیں اڑ جائیں
اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ہنگامی پریس کانفرنس بلالی
حال ہی میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹائی گئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کو صبح سوا 11 بجے پریس کانفرنس بلائی ہے انہوں نے یہ پریس کانفرنس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں بلائی ہے
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس بلانے سے بہت سے سوالات پیدا ہوگئے ہیں لوگوں کے ذہنوں میں ان کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں
اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ہنگامی پریس کانفرنس بلالی
حال ہی میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹائی گئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کو صبح سوا 11 بجے پریس کانفرنس بلائی ہے انہوں نے یہ پریس کانفرنس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں بلائی ہے
to urdu Corona virus destroys business
کورونا وائرس کی وجہ سے کاروبار تباہ، لیکن وہ کون سے کام ہیں جن کا منافع پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گیا آپ بھی جانئے
کورونا وائرس کی وجہ سے اکثر کاروبار تباہ ہو چکے ہیں لیکن کچھ ایسے کاروبار بھی ہیں جن کا منافع کورونا وائرس کی وجہ سے کئی گنا بڑھ گیا ہے میل آن لائن کے مطابق ان کاروباروں میں پالتو جانوروں کی آن لائن کمپنیاں ڈیٹنگ ویب سائٹ، ویڈیو سٹریمنگ سروسز فوڈ ڈلیوری سروسز اور آٹا بنانے والی ملیں و دیگر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فیس ماسک اور کورونا وائرس سے متعلق دیگر سامان بنانے والی کمپنیوں کے منافع میں بھی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے
فیس ماسک بنانے والی کمپنی کے عہدیدار اینڈریو کیسلر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس جہاں کئی لوگوں کے لیے بدقسمتی ثابت ہو رہا ہے وہیں کچھ لوگوں کے لیے، میں کہہ سکتا ہوں کہ ایک نعمت بن کر آیا ہے۔ کورونا وائرس سے پہلے ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہمارے فیس ماسک اتنی بڑی تعداد میں فروخت ہوں گے۔ اب ہم اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ ماسک بنا رہے ہیں او ر وہ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو رہے ہیں اورہمارے منافع میں کئی سو گنا اضافہ ہو چکا ہے
Friday, May 1, 2020
Jeff Bezos loses ارب 11.2 billion
دنیا کے امیر ترین آدمی جیف بیزوس کو ایک ہی دن میں 11 ارب 20 کروڑ ڈالر کا نقصان

ارب پتی افراد کی دولت پر نظر رکھنے والے فوربز میگزین کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی دنیا کے امیر ترین آدمی جیف بیزوس کو 11 ارب 20 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ایک ہی دن میں ان کے اثاثوں میں 7 اعشاریہ 55 فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ان کی دولت 137 اعشاریہ 4 ارب ڈالر رہ گئی ہے
جیف بیزوس کی سابق اہلیہ مکینزی بیزوس کو بھی ایمازون کے شیئرز کی مالیت میں ہونے والی کمی کے باعث لگ بھگ 4 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے
Thursday, April 30, 2020
7 million package for Shaheed Front Line employees from Corona
کورونا سے شہید فرنٹ لائن ملازمین کو 70 لاکھ کا پیکیج دینگے اجمل وزیر
خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ملازمین کو 70 لاکھ روپے کا پیکیج دیا جائے گا
Subscribe to:
Posts (Atom)